empty
 
 

BMW X6 from InstaForex Terms and Conditions


1. General Provisions

    • 1.1 The name of the campaign is "Win BMW X6 from InstaForex" (hereinafter, the Campaign).
    • 1.2 The Campaign is organized by InstaFintech Group (hereinafter, the Organizer).
    • 1.3 The main prize of the Campaign is BMW X6.
    • 1.4 The Campaign is held from December 28, 2015 to December 29, 2017 (hereinafter, the Campaign period).

2. مقابلہ میں حصہ لینے والے

    • 2.1 انسٹا فاریکس کہ وہ صارفین کہ جن کی عمر 18 سال سے ذائد ہے اس میں حصہ لے سکتے ہیں
    • 2.2 مقابلہ میں حصہ لینے کے لئے ضروری ہے کہ تجارتی اکاونٹ میں کم از کم 1500 ڈالرز جمع کروائے گئے ہوں اور کمپنی کی ویب سائٹ پر انداز ہوا ہو- جب کہ مقابلہ میں حصہ لینے کے لئے انسٹا فاریکس کلب ممبران 1000 ڈالر جمع کروائیں گے
    • 2.3 مقابلہ میں حصہ لینے اور اپنے امکانات میں اضآفہ کے لئے جتنے چاھیں اکاونٹ رجسٹرڈ کروائیں لیکن اگر یہ تعداد 100 سے اوپر جاتی ہے تو انتظامیہ اس کو 100 تک محدود کرنے کا حق رکھتی ہے
    • 2.4 اس مقابلہ میں صرف وہ اکاونٹ حصہ لے سکتے ہیں کہ جو اس شرط کہ اے - بی + سی < 1500 کی شرط پر مکمل اترتے ہوں یہاں سے سے مراد 28 دسمبر 2015 سے جمع کروائی گئی رقم ، بی سے مراد نکلوائی گئی رقم اور سی سے مراد تجارتی تنائج ہیں اگر سی > 0 کے تو اس صورت میں اے - بی < 1500 ہونا ضروری ہیں - جب کہ کلب ممبران کے لئے اس کا کلیہ یہ ہے اے - بی + سی < 1000 کی شرط پر مکمل اترتے ہوں یہاں سے سے مراد 28 دسمبر 2015 سے جمع کروائی گئی رقم ، بی سے مراد نکلوائی گئی رقم اور سی سے مراد تجارتی تنائج ہیں اگر سی > 0 کے تو اس صورت میں اے - بی < 1000 ہونا ضروری ہیں

3. تجارتی شرائط

    • 3.1 نان مارکیٹ پرائس پر کی گئیں تمام پوزیشنز منسوح تصور ہوں گئیں
    • 3.2 تمام شرکاء کوئی بھی ایکسپرٹ ایڈوائزر اور تجارتی حکمت عملی استعمال کرسکتے ہیں
    • 3.3 شرکاء کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کرتے ہوئے اپنے اکاونٹ کو سواپ فری کرواسکتے ہیں یا سواپ فری میں بھی تبدیلی کرواسکتے ہیں
    • 3.4 باقی تجارتی شرائط بلکل وہی ہیں جو کہ ایک عمومی انسٹا فاریکس تجارتی اکاونٹ میں ہوتی ہیں

4. فاتح کا تعین

    • 4.1 انسٹا فاریکس کی جانب سے بی ایم ڈبلیو ایکس 6 جیتیں کے فاتح کا تعین جو کہ اب سے فاتح کہلائے گا
      • 4.1.1 فاتح کے تعین کے لئے اس کے اکاونٹ کے اخری 5 ہجے استعمال کئے جائیں اگرچہ اس میں 6 یا 7 ہجے ہوں - اگر یہ 5 ہجے بی ایم ڈبلیو کے نمبر سے مل گئے تو اس اکاونٹ کا مالک فاتح ہوگا
      • 4.1.2 جمعہ 29 دسمبر 2017 23:59 پر مارکیٹ کی اختتامی قیمت پر ریٹ فکس ہوجائیں گے
        • پہلا بی ایم ڈبلیو نمبر یورو / یو ایس ڈی کی اختتامی قیمت کا آخری ہجہ ہوگا
        • دوسرا بی ایم ڈبلیو نمبر جی بی پی / یو ایس ڈی کی اختتامی قیمت کا آخری ہجہ ہوگا
        • تیسرا بی ایم ڈبلیو نمبر یوایس ڈی / جے پی وائے کی اختتامی قیمت کا آخری ہجہ ہوگا
        • چوتھا بی ایم ڈبلیو نمبر یوایس ڈی / سی ایچ ایف کی اختتامی قیمت کا آخری ہجہ ہوگا
        • پانچواں بی ایم ڈبلیو نمبر یو ایس ڈی / سی اے ڈی کی اختتامی قیمت کا آخری ہجہ ہوگا
      • 4.1.3 اگر بی ایم ڈبلیو نمبر کا کوئی اکاونٹ مقابلہ میں شامل نہ ہوا ہو تو اس سے اگلا یا پحھلا اکاونٹ فاتح تصور ہوگا لیکن اس کے لئے اس کا اے - بی +سی کے کلیہ پر پورا اترنا ضروری ہے
      • 4.1.4 اگر بی پی ایم ڈبلیو نمبر کے ایک سے ذائد اکاونٹ مطابقت رکھتے ہوں جیساء کہ 5 ہجوں والا اکاونٹ ، 6 ہجوں والے اکاونٹ کے آخری پانچ ہجے ، 7 ہجوں والے اکاونٹ کے آخری 5 ہجے تو فاتح کا تعین سب سے ذیادہ ڈیپازٹ کی بنیاد پر ہوگا جس کے کلیہ اے - بی +سی استعمال کیا جائے گا

5. نتائج کی اشاعت

    • 5.1 شرکا کا ریزیڈنشل ڈیٹا شائع کیا جاسکتا ہے
    • 5.2 مقابلہ کے نتائج کی اشاعت ضروری کاروائی مکمل کرنے کے بعد 10 روز میں کردی جائے گی
    • 5.3 مقابلہ کے نتائج اور تقریب کی تصاویز کمپنی کی ویب سائٹ اور بعض ٹی وی چینلز کے ساتھ ساتھ پرنٹ میڈیا میں کی جائے گی

6. انعام کا حصول

    • 6.1. عمومی شرائط
      • 6.1.1 نتائج کی اشاعت کے 20 دن کے بعد فاتح اور منتظم انعام دینے کی تقریب کے لئے مقام ، وقت اور تاریخ کا فیصلہ کریں گے جو کہ بذریعہ فون کیا جائے گا
      • 6.1.2 ایک دفعہ جب فاتح اکاونٹ کا تعین ہوجائے گا کہ منتظم اس اکاونٹ کو دیکھے گا کہ آیا وہ اس معائدہ کی شق نمبر 1۔2 - 3۔2 پر مکمل اترتا ہے یا نہیں - اگر یہ شرائط مکمل نہ ہوتیں ہوں یا فاتح مقابلہ میں حصہ لینے کا اہل نہ ہو تو نتائج منسوح تصور ہوں گے
      • 6.1.3 اگر انعام حاصل کرنے کے لئے طریقہ کو مکمل نہ کیا گیا ہو جیساء کہ آئی کا نہ ہونا یا اس کا ایکسپائیر ہونا وغیرہ تو منتظم یہ حق رکھتا کہ وہ فاتح کو انعام نہ دے
    • 6.2 بی ایم ڈبلیو ایکس 6 کا پیش کیا جانا.
      • 6.2.1 بی ایم ڈبلیو ایکس 6 حاصل کی جاسکتی ہے کمپنی کے ہیڈ کواٹر کالینن گارڈ {روسی فیڈریشن} یا ماسکو {روسی فیڈریشن} اور دُنیا کے کسی اور حصہ میں فاتح سے معائدہ کے تحت وصول کی جاسکتی ہے
      • 6.2.2 بی ایم ڈبلیو ایکس 6 کی ملکیت فاتح کو صرف اسی صورت میں دی جائے گی کہ اگر آئی ڈی کی تصدیق کے بعد قبولیت کے سرٹیفیکیٹ پر دستخط کردیئے گئے ہوں اس سرٹیفیکیٹ میں شامل ہیں ، مکمل نام ، تاریخ ، شناخت کی مکمل معلومات ، فون نمبر بمعہ ملک اور شہر کے کوڈ کے- اگر فاتح یہ معلومات فراہم کرنے میں ناکام رہتا ہے تو منتظیم فاتح کو انعام نہ دینے کا حق رکھتا ہے
      • 6.2.3 اگر فاتح انعام حاصل کرنے میں ناکام رہے تو یہ معائدہ پاور آف آٹارنی کی بنیاد پر کسی اور فرد کے ساتھ مکمل کیا جاسکتا ہے
      • 6.2.4 انعام حاصل کرنے کی تقریب مکمل ہونے کے بعد یہ فاتح کی ذمہ داری ہے کہ وہ تمام ٹیکس اور حکومتی ڈیوٹی ادا کرے
      • 6.2.5 یہ انسٹا فاریکس کی ذمہ داری ہے کہ وہ کار کو فاتح کے مقام تک پہنچائے البتہ کسٹم اور ٹیکس ادا کرنا فاتح کی ذمہ داری ہے
      • 6.2.6 صارف کے پاس یہ حق ہے کہ وہ اپنے اکاونٹ میں 120000 ڈالرز حاصل کرسکے لیکن اکاونٹ میں یہ خصوصیات ہونا ضروری ہیں
        • انعام کی یہ رقم 120000 ڈالرز صارف کے اکاونٹ میں صرف اسی صورت میں جمع ہوگی کہ اگر وہ دوسرے لیول کا تصدیقی مرحلہ مکمل کرچکا ہو
        • یہ ابتدائی ڈیپازٹ 120000 نکلوایا نہیں جاسکتا البتہ اس سے حاصل ہونے والا 50 فیصد نفع بغیر کسی شرط کے نکلوایا جاسکتا ہے
        • ایک وقت میں دس سے ذائد پوزیشن نہیں لی جاسکتیں جب کہ ان کا کل حجم بھی 600 سے ذائد نہیں ہونا چاھیے
        • کم ازکم خرید کا حجم 6 لاٹس ہے
        • فاتح اس بات کا پابند ہے کہ وہ کوئی ایسی تجارتی حکمت عمل استعمال نہیں کرے گا ایک ہی سمت کی ذیادہ حجم والی ٹریڈز اوپن کرے یا ایک ہی سمت کی کئی ٹریڈز لی جائیں
        • تجارتی اکاونٹ سے نلکوایا جانے والی کل نفع کل انعامی رقم کا دوگنا ہوسکتا ہے

7. حتمی نکات

    • 7.1 منتظم یہ حق رکھتا ہے کہ مقابلہ کی معلومات اور اس کے ڈیٹا کی کسی تیسرے فریق تک رسائی ناممکن بنائے کہ جو اس کا استعمال کرنے کا حق نہیں رکھتا
    • 7.2 فتح کی صورت میں اس مقابلہ میں اندراج کا مطلب یہ ہے کہ صارف اس بات سے متفق ہے کہ :
      • ریڈیو ، ٹیلی ویژن اور ماس میڈیا کے لئے انٹر ویوو ہوسکتا ہے
      • منتظم اس کی تصویر کو تشہری مقاصد کے لئے استعمال کرسکتا ہے
      • تشہری مقصد کے لئے اس کے نام کو استعمال کرنے کے لئے کوئی اور ادائیگی نہیں کی جائے گی
      • اوپر بیان کی گئی تشہیری کے مقصد کے استعمال ہونے والی چیزوں کا کاپی رائٹ منتظم کے پاس ہوں گے
    • 7.3 اس مقابلہ کے دوران یا نتائج کے حوالے سے تمام متنازعہ امور گفت و شنید سے حل ہوں گے
    • 7.4 مقابلہ میں اندراج سے مراد مقابلہ کے قواعد و ضوابط سے متفق ہونا ہے
    • 7.5 اگر فاتح قواعد و ضوابط سے منحرف ہو تو اس سے مراد اس کی شمولیت کا منسوح ہونا لیا جائے گا

8. زبان

    • 8.1. اس معائدہ کی نبیادی زبان انگریزی ہے
    • 8.2. شرکاء کی سہولت کے لئے انگریزی زبان سے ہٹ کر دوسری زبان میں تراجم فراہم کئے جاسکتے ہیں جن کا مقصد صرف معلومات کی فراہمی ہوگا
    • 8.3. اگر کوئی مفاہم کا فرق انگریزی اور ترجمہ کی گئی زبان میں پایا جائے گا تو فوقیت انگریزی زبان کے مفہوم کو دی جائے گا
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback